محکمہ لیٹریسی کے ایک ہزار سے زائد افسران وملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع
خانیوال (نمائندہ پاکستان) محکمہ لیٹریسی کے ایک ہزار سے زائد افسران وملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع۔ تفصیلات کے مطابق لیٹریسی نے صوبہ بھر میں 1 ہزار سے زائد افسران وملازمین کے کنٹریکٹ میں 1 سال کی(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)
توسیع کر دی ہے ملازمین میں گریڈ 1 تا 20 کے افسران بھی شامل ہیں حکومت پنجاب نے اس سلسلہ میں باقعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے
توسیع