سی پی او ملتان حسن رضا خان نے چارج سنبھال لیا‘ پولیس لائن پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش

  سی پی او ملتان حسن رضا خان نے چارج سنبھال لیا‘ پولیس لائن پہنچنے پر گارڈ آف ...

  

ملتان(نیوز رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتان حسن رضا خان نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا ہے پولیس لائنز ملتان پہنچنے پر سی پی او ملتان کو گارڈ ا?ف ا?نر پیش کیا گیا۔ ایس ایس پی انویسٹیگیشن رب نواز تل(بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

ہ

، ایس پی ہیڈکوارٹر سجاد حسین، ایس پی سٹی ڈویڑن جاوید خان، ایس پی صدر ڈویڑن راو? نعیم شاہد، ایس پی کینٹ ڈویڑن زنیرہ اظفر، ایس پی واک طلعت حبیب، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اقبال لاشاری، انچارج جے ٹی ٹی انسپکٹر رضوان خان،انسپکٹر خالد ریاض، ریزرو انسپکٹر محمد اسلام،لائن ا?فیسر عبد الستار نیازی،سب انسپکٹر نوید اقبال اور انچارج ایلیٹ سب انسپکٹر عبدالخالق نے سی پی او ملتان کا استقبال کیا۔ سی پی او ملتان نے یاد گار شہدا پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور دعا کی۔ انہوں نے شہداء محل کا وزٹ کیا اور ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ سی پی او ملتان کو پولیس افسران کی جانب سے بریفنگ بھی دی گئی۔

چارج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -