سحروافطار میں دستر خوان لگانے پر پابندی

  سحروافطار میں دستر خوان لگانے پر پابندی

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) سحروافطار میں دستر خوان لگانے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں رمضان المبارک میں مساجد اور عوامی مقاماتا پر سحری اور(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

افطاری کے دستر خوان لگانے پر پابندی عائد کر دی حکومت نے اقدام کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظر اٹھایا ہے۔

دستر خوان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -