کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد جاں بحق

  کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد جاں بحق

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے،تفصیل کے مطابق مدینہ کالونی کا رہائشی 70 سالہ محمد صادق اور جمالدین والی کا رہائشی 50 سالہ اللہ بخش کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

ورثاء نے طبی کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے۔

کالا یرقان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -