بارودی سرنگ کی زد میں آکر 12سالہ لڑکا شدید زخمی‘ تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل

  بارودی سرنگ کی زد میں آکر 12سالہ لڑکا شدید زخمی‘ تشویشناک حالت میں ہسپتال ...

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ)بارودی سرنگ پھٹنے کے باعث 12 سالہ لڑکا زد میں آکر شدید زخمی ہسپتال منتقل حالت تشویشناک، تفصیل کے مطابق صحبت پور ڈیرہ بگٹی کا رہائشی 12 سالہ خان محمد گھر کے قریب کھیل رہا تھا کہ اچانک(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

اس کا پاؤں بارودی سرنگ پر آگیا جسے کے نتیجے میں وہ دھماکے سے پھٹ گئی اور وہ زد میں آکر شدید زخمی ہو گیا ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

بارودی سرنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -