گیس لییکچ کے باعث نواحی گاوں کے گھر میں دھماکہ ایک بچہ بری طرح جھلس گیا

گیس لییکچ کے باعث نواحی گاوں کے گھر میں دھماکہ ایک بچہ بری طرح جھلس گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
خانیوال (نما ئندہ پاکستان)گیس لییکچ کے باعث نواحی گاوں کے گھر میں دھماکہ ایک بچہ بری طرح جھلس گیا۔ تفصیل کے مطابق نواحی گاوں 59/10-R میں گیس لیک ہونے کے باعث اچانک دھماکہ کے (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

بعد آگ بھڑک اٹھی اطلا ع ملتے ہی ریسکیو1122نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا اور گھر کو بڑے نقصان سے بچالیا لیاتا ہم اس واقعہ میں ایک بچہ ا نس ولدعنصر بری طرح جھلس گیا جیسے ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
دھماکہ