گیسٹرو میں مبتلا 55 سالہ شخص دم توڑ گیا

  گیسٹرو میں مبتلا 55 سالہ شخص دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (بیورورپورٹ) گیسٹرو میں مبتلا 55 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا،تفصیل کے مطابق کوٹسمابہ کا رہائشی 55 (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)

سالہ محمد منظور کو گیسٹرو میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود محمد منظور جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا۔
گیسٹرو