نمرہ خان کا شادی شدہ مرد حضرات کے لئے پیغام

نمرہ خان کا شادی شدہ مرد حضرات کے لئے پیغام

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ نمرہ خان نے تمام شادی شدہ مرد حضرات کے لئے پیغام جاری کردیا۔ اداکارہ نے اپنے شوہر کے ساتھ اپنی حالیہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ کبھی اپنی بیوی کا دوسری عورت کے ساتھ موازنہ مت کریں کیونکہ اگر دوسری عورت آپ کے حق میں اچھی ہوتی تو اللہ آپ کو وہی عطا کرتا اور ہمیشہ اس بات کو اپنے ذہن میں رکھیں جبکہ عورتوں کا احترام بھی کرنا مردوں کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے۔

مزید :

کلچر -