شازیہ خان کی دھمال”رنگ دے چنری لال“مکمل

شازیہ خان کی دھمال”رنگ دے چنری لال“مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر) معروف گلوکارہ شازیہ خان کی نئی دھمال سخی شہباز قلندر”رنگ دے چنری لال“ مکمل کر لی گئی،تفصیلات کے مطابق اس دھمال کو گذشتہ روز زوم میڈیا پروڈکشن ہاؤس میں مکمل کیا گیا جس کی ڈائریکشن نوید چوہدری نے دی تھی اس قلندری دھمال کی شاعری غلام شبیر حیدری کی لکھی ہوئی ہے جبکہ اس کا میوزک واجد علی طافو نے ترتیب دیا ہے۔
اس قلندری دھمال کو جلد اجررسالت کمپنی اپنے آفیشل چینل اورسوشل سائیٹس پر ریلیز کرے گی۔
a

مزید :

کلچر -