ڈاکٹر اکبر زمان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

ڈاکٹر اکبر زمان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان) ڈاکٹر اکبر زمان کی ہمشیرہ اور پٹواری طارق اقبال کی چچی انتقال کرگئیں۔.مرحومہ کی نمازجنازہ گزشتہ روز مڈل سکول مسلم باغ میں ادا کردی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -