حاجی بہرام خان کی رسم قل آج ہوگی
پبی (نما ئندہ پاکستان) حا جی بہرام خان آف کندی تازہ دین کی رسم قل آج بروز جمعہ 24 اپریل کو ان کی رہائش گاہ کندی تازہ دین میں ادا کی جا ئے گی مر حوم تسلیم اللہ کلیم اللہ تحسین اللہ کا مران کے والد بزر گوار سخی الر حمن چمن خان کے بھا ئی اور ایف بی آر کے آڈٹ آفیسر ثمن خان کے چچا تھے