حاجی رضا خان سپرد خاک

حاجی رضا خان سپرد خاک

  

تورڈھیر(نمائندہ خصوصی)حاجی رضا خان سرنگ کو تورڈھیر میں سپردخاک کردیا گیا نماز جنازہ جمعرات کے دن11بجے محلہ اڈہ سہرئی میں اد ا کی گئی نماز جنازہ میں ہرمکتبہ فکرکے کثیر تعداد افراد نے شرکت کی مرحو م شیرولی خان،انعام اللہ کے والد اور ولیداورزیدکے داداتھے ہفتہ کے دن رسم قُل حجرہ امیرمحمد مرحوم محلہ گھڑی شاہ با با میں ادا کی جائے گی#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -