مولانا غنی اللہ رسم قل آج ہوگی

مولانا غنی اللہ رسم قل آج ہوگی

  

بخشالی(پ ر) بخشالی کے معروف شخصیت مولانا غنی اللہ گزشتہ روز انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ بروز اتوار دو بجے مقامی عید گاہ میں ہوئی مرحوم ریٹائر ھڈ ٹیچر اور جامع مسجد مولیان کے حطیب تھے، وہ ڈاکٹر ظفر اللہ بخشالی اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ پشتو عبد الولی خان یونیورسٹی، سید منیر حقانی اور سید فہد اللہ کے والد تھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -