سرفراز خان کی رسم قل آج ہوگی

سرفراز خان کی رسم قل آج ہوگی

  

الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر) شانگلہ سابق ڈائریکٹرایجوکیشن سرفرازخان آف چکیسرکے رسم قل آج چکسیر میں ادا کی جائے گی،مرحوم منگل کے روز انتقال کر گئے تھے،مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا تھا مرحوم کے نماز جنازہ میں اکے رشتہ داروں،عزیز و اقارب، سیاسی،سماجی شخصیات،علماء کرام، اساتذہ،مرحوم کے شاگردان سمیت زندگی کے مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی،مرحوم ریاض ایس ایس ٹی اوردلدار کے والد سلطنت خان ایڈوکیٹ کا بھائی،اورڈی ایف او فارسٹ شانگلہ عدنان خان کے چچاتھے۔مرحوم کی رسم قل آج چکسیر شانگلہ میں ادا کی جائے گی،شانگلہ پریس کلب الپوری میں بھی مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے اجتماعی فاتح خوانی کی گئی اور پسنادہ گان کیلئے صبر و جمیل کی دعا مانگی گئی۔۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -