فیصل آباد،کورونا کاشبہ، سکیورٹی اہلکاروں کے سیمپل لے لئے
فیصل آباد(سپیشل رپورٹر)کرونا وائرس کے شبہ کی تصدیق کی غرض سے ایس ایس پی آپریشن فیصل آباد کے تمام سٹاف اور ڈی سی کے پولیس اسکواڈ کے اہلکاروں کے بلڈ سیمپل حاصل کر لئے گئے یہ نمونہ جات ڈی سی آفس میں بلوا کر لئے گئے ان میں ایس ایس اپریشن کے دفتر میں تعینات تقریباً30ملازمین اورڈی سی فیصل آباد کے اسکواڈ کے 8پولیس اہلکار شامل تھے کہا جا رہا ہے کہ ان میں سے کسی اہلکارکے بھی پازیٹورزلٹ کی صورت میں متعلقہ پولیس اور انتظامی افسران کے ٹیسٹ بھی کئے جائیں گے۔
کرونا کا