جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی بھی محمد رضوان کے فین ہوگئے 

جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی بھی محمد رضوان کے فین ہوگئے 

  

 جوہانسرگ (این این آئی)رضوان رنز بنانے کا کسی اور کو بھی موقع دیں، جنوبی افریقی کھلاڑی بھی رضوان کے فین ہوگئے جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی بھی قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کے فین ہوگئے ہیں۔انہوں نے پی سی بی کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان اب بھی بلاتعطل اسکور کر رہے ہیں، رضوان اب آپ کسی اور کو بھی موقع دیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -