ٹھٹھہ ؛ گھریلو حالات سے تنگ 3 خواتین سمیت 4 افراد نے زہریلی دوا پی لی 

Apr 24, 2023 | 01:36 PM

ٹھٹھہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) گھریلو حالات سے تنگ 3 خواتین سمیت 4 افراد نے زہریلی دوا پی لی ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقے گھوڑا باری میں گھریلو حالات سے تنگ 3 خواتین سمیت 4 افراد نے زہریلی دوا پی لی ،زہریلی دوا پینے والی 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں جبکہ دیگر 2 کی حالت تشویشناک ہیں،جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزیدخبریں