سیہون ؛انڈس ہائی وے پر زائرین کی کوچ الٹ گئی ،6 افراد جاں بحق

سیہون ؛انڈس ہائی وے پر زائرین کی کوچ الٹ گئی ،6 افراد جاں بحق
سیہون ؛انڈس ہائی وے پر زائرین کی کوچ الٹ گئی ،6 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیہون(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیہون میں انڈس ہائی وے پر زائرین کی کوچ الٹ الٹنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حادثے کے شکار زائرین جامشورو سے سہیون جارہے تھے کہ انڈس ہائی وے پر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور8 زخمی ہو گئے،جاں بحق افراد میں خاتون اور بچہ بھی شامل ہیں،پولیس کے مطابق حادثے کے شکار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔