کیا آسان ہے کیا مشکل۔۔۔ ؟

کیا آسان ہے کیا مشکل۔۔۔ ؟
 کیا آسان ہے کیا مشکل۔۔۔ ؟

  

تحریر : قاضی غیاث الدین 
یورپ کے اکثر ممالک میں پستول کا لائسنس لینا آسان ہے لیکن

ٹیچنگ کا لائسنس لینا انتہائی مشکل کام ہے۔
 انکا کہنا ہے کہ

اسلحے سے کوئی آدمی صرف اتنے ہی لوگ مار سکتا ہے جتنی گولیاں اسکی پستول میں ہیں
 لیکن ایک نا اہل ٹیچر،خطیب اور مدرس اتنے لوگ مار سکتا ہے جنکی گنتی کرنا بھی ممکن نہیں۔
ہمارے ہاں جس کو کہیں جاب نہیں ملتی وہ ٹیچر بن جاتا ہے۔
یاد رکھیں۔۔۔۔ ایک نا اہل ٹیچر،خطیب اور مدرس بندوق سے زیادہ خطرناک ہوتاہے۔
نوٹ : ادارے کا مضمون نگار کی آراءسے متفق ہونا ضروری نہیں 

مزید :

بلاگ -