وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کادورہ کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کادورہ کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کادورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف کابینہ ارکان کے ہمراہ آج کراچی کادورہ کریں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف کابینہ ارکان کے ہمراہ مزار قائد پرحاضری دیں گے۔وزیراعظم گورنر سندھ اور وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کریں گے۔

 ذرائع کے مطابق وزیر اعظم  کی سکول کے بچوں سے  ملاقات متوقع ہے۔وزیراعظم سے دیگر سیاسی جماعتوں کے وفود ملاقات کریں گے جبکہ وزیراعظم کو کراچی کے مختلف منصوبوں پر بریفنگ  بھی دی جائے گی۔

مزید :

قومی -