آج علی الصبح چاند کا رنگ ’ پنک‘ کیوں ہو گیا تھا ؟ حیران کن وجہ جانیے   

آج علی الصبح چاند کا رنگ ’ پنک‘ کیوں ہو گیا تھا ؟ حیران کن وجہ جانیے   
آج علی الصبح چاند کا رنگ ’ پنک‘ کیوں ہو گیا تھا ؟ حیران کن وجہ جانیے   

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آج علی الصبح ملک بھر میں رواں سال کے مکمل ’ پنک مون‘ کا نظارہ کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق بدھ کی علی الصبح پاکستان کے وقت کے مطابق 4بجکر 49 منٹ پر پنک مون ہوا ، جو کراچی سمیت ملک بھر میں دیکھا گیا۔گلابی چاند برطانیہ ، آئر لینڈ ، پرتگال ، مشرقی یورپ ، افریقہ، ایشیاء اور آسٹریلیا میں بھی  دیکھا گیا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق پنک مون کے وقت زمین کا چاند سے فاصلہ انتہائی کم ہوتا ہے ، چاند ایک سفید بلب کی مانند روشن ہوتا ہے ، جسے بغیر کسی آلے یا کیمرے کے باآسانی دیکھا جا سکتا ہے ۔

مزید :

ماحولیات -