ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس،جسٹس مسرت ہلالی کا اعتزاز احسن سے دلچسپ مکالمہ

ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس،جسٹس مسرت ہلالی کا اعتزاز احسن سے ...
ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس،جسٹس مسرت ہلالی کا اعتزاز احسن سے دلچسپ مکالمہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں جسٹس مسرت ہلالی کا ایڈووکیٹ اعتزاز احسن سے دلچسپ مکالمہ  ہوا۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق  ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں اعتزاز احسن نے کہاکہ سپریم کورٹ جب ایک معاملے کو طے کر دے اسے نہیں چھیڑا جا سکتا،شیر کو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں ہوتا،جس پر جسٹس مسرت ہلالی نے کہاکہ ہمیں اپنی طاقت کا مکمل ادراک ہے بیرسٹر صاحب۔