شواہد موجود ہیں کہ بشریٰ بی بی کو سلو پوائزننگ کی گئی، اپوزیشن لیڈرعمر ایوب

شواہد موجود ہیں کہ بشریٰ بی بی کو سلو پوائزننگ کی گئی، اپوزیشن لیڈرعمر ایوب
شواہد موجود ہیں کہ بشریٰ بی بی کو سلو پوائزننگ کی گئی، اپوزیشن لیڈرعمر ایوب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا اجلاس سے اظہار خیال میں کہنا تھا کہ شواہد موجود ہیں کہ بشریٰ بی بی کو سلو پوائزننگ کی گئی،بشریٰ بی بی کے ساتھ ناروا سلوک ہو رہا ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ خفیہ طریقے سے بشریٰ بی بی کی صحت کا معائنہ کیا جا رہا ہے، بشریٰ بی بی کو فوری طور پر رہا ہونا چاہیے، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔

مزید :

قومی -