بشریٰ بی بی کا معاملہ عدالت میں ہے، الزامات میں سچائی نہیں، وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ

بشریٰ بی بی کا معاملہ عدالت میں ہے، الزامات میں سچائی نہیں، وزیر قانون اعظم ...
بشریٰ بی بی کا معاملہ عدالت میں ہے، الزامات میں سچائی نہیں، وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کا معاملہ عدالت میں ہے، ان کے حوالے سے حکومت پر لگائے الزامات میں سچائی نہیں۔

اعظم نذیر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران کہا کہ رہائی اور ضمانت کے معاملات عدالت سے متعلقہ ہیں، وزیر قانون کے بیان پر سنی اتحاد کونسل کے آزاد اراکین نےبھرپور احتجاج کیا۔اراکین نے بشریٰ بی بی کو رہا کرو کے نعرےلگائے، جس پر وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ایک وقت وہ بھی تھا جب لوگوں پر 15 کلو ہیروئن کے مقدمات بنائے گئےتھے۔

مزید :

قومی -