نازش جہانگیر نے بابراعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی

نازش جہانگیر نے بابراعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
نازش جہانگیر نے بابراعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ نازش جہانگیر نے بابراعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے لیے سب کی مائیں بہنیں قابل احترام ہیں۔بابراعظم کے فینز کا ردعمل دیکھ کر مجھے مایوسی ہوئی، وہ بابر اعظم کے احترام کے لیے چیخ رہے ہیں، میں صرف ان پرترس ہی کھا سکتی ہوں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹرولنگ ان کیلئے کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔

مزید :

تفریح -کھیل -