ائیرشو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

ائیرشو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک
ائیرشو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ائیرشو کے دوران ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ائیرشو جاری تھا کہ اس دوران ایک سنگل سیٹ والا برطانوی جیٹ طیارہ کرتب دکھاتے ہوئے بے قابو ہوکر زمین پر جاگرا، حادثے کی وجوہات کا پتا نہیں چل سکا تاہم تحقیقات جاری ہے۔