کریگ میک ملن 13 ستمبر کو اپنی 39 ویں سالگرہ منائیں گے

کریگ میک ملن 13 ستمبر کو اپنی 39 ویں سالگرہ منائیں گے

آکلینڈ ( نیٹ نیوز ) نیوزی لینڈ ٹیم کے سابق بیٹسمین کریگ میک ملن آئندہ ماہ 13ستمبر کو اپنی39 ویں سالگرہ منائیں گے۔ وہ 13ستمبر1976کو پیدا ہوئے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے 55 ٹیسٹ،197ایک روزہ اور 8 ٹوئنٹی 20میچز کھیلے ۔ ٹیسٹ کرکٹ میں انہوں نے 3116 رنز سکور کئے جبکہ ایک روزہ کرکٹ میں 470 رنز سکور کرنے میں کامیاب ہوئے ۔

ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں وہ صرف 187 رنز سکور کرسکے۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کی جانب سے پہلا ٹیسٹ میچ 7سے 11نومبر 1997 کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا جبکہ آخری ٹیسٹ میچ 18 سے 22 مارچ 2005 کو آسٹریلیا کی جانب سے کھیلا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی