وزیراعلیٰ کا میاں چنوں میں چار سالہ بچے میں پولیو وائرس کی خبر کانوٹس،رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ کا میاں چنوں میں چار سالہ بچے میں پولیو وائرس کی خبر کانوٹس،رپورٹ ...

لاہور )پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے میاں چنوں میں چار سالہ بچے میں پولیو وائرس کی خبر کانوٹس لیتے ہوئے مشیر صحت اور سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ چار سالہ بچے میں پولیو وائرس کے حوالے سے تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کی جائے ۔

مزید : صفحہ آخر