کالم نگارتوفیق احمد بٹ کے والد انتقال کر گئے ،نماز جنازہ آج صبح 10بجے جی او آرiii شادمان میں ادا کی جائیگی

کالم نگارتوفیق احمد بٹ کے والد انتقال کر گئے ،نماز جنازہ آج صبح 10بجے جی او ...

لاہور(پ ر )معروف کالم نگارتوفیق احمد بٹ کے والد طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے ہیں ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 10بجے جی او آرiii گیٹ نمبر 8شادمان لاہورمیں ادا کی جائے گی۔

مزید : صفحہ آخر