15سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

15سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

قلعہ دیدار سنگھ ( نامہ نگا ر ) تھانہ قلعہ دیدار نگھ کے علاقہ اگو چک کے رہائشی محمد ارشد کی 15سالہ بیٹی تنزیلہ نے والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر گندم والی گولیا ں کھا لیں جس پر اسے فوری طورپر ہسپتال لے جایاگیا۔ ڈاکٹروں نے بچانے کی بھرپورکوشش کی لیکن زہر جسم میں پھیل چکاتھاجس پروہ دم توڑ گئی۔

مزید : علاقائی