چور جوہر ٹاؤن پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سرپرست چودھری اکبر علی کے گھر کا صفایا کر گئے، پولیس کی عدم دلچسپی

چور جوہر ٹاؤن پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سرپرست چودھری اکبر علی کے گھر کا ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) 84E1 کے رہائشی جوہر ٹاؤن کے ممتاز پراپرٹی ڈیلرز اور سرپرست ایسوسی ایشن چودھری محمد اکبر اور ان کے کرائے دار وزیراعلیٰ ہاؤس کے ملازم محمد وقاص کے گھر چوروں نے صفایا کر دیا۔ جوہر ٹاؤن تھانہ میں پرچہ درج ہونے کے باوجود پولیس کی عدم دلچسپی برقرار ہے اور آج تک چور گرفتار نہیں کئے جا سکے۔

***

مزید : ایڈیشن 1