برطانیہ ، قیمتوں میں کمی کے بعد دودھ اور گوشت غائب

برطانیہ ، قیمتوں میں کمی کے بعد دودھ اور گوشت غائب

برطانیہ میں قیمتوں میں کمی کے بعد دودھ اور گوشت دکانوں سے غائب ہو گیا۔ کاشتکاروں اور مویشی پال حضرات نے صورتحال کو بحران قرار دیتے ہوئے ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا جس میں بتایا گیا کہ کسان اپنی زرعی پیداوار اور مویشی پال حضرات گوشت کی قیمتوں میں کمی کے باعث سخت مالی نقصانات سے دوچار ہیں۔ برطانیہ کی نیشنل فارمرز یونین کے صدر میورگ ریمنڈ نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ وہ گذشتہ 45 سال سے زرعی شعبہ سے منسلک ہیں لیکن ایسی صورتحال انہوں نے اس سے پہلے نہیں دیکھی۔

مزید : ایڈیشن 2