بھارتی فضائی کمپنی ’’ انڈی گو‘ نئے طیارے خریدے گی

بھارتی فضائی کمپنی ’’ انڈی گو‘ نئے طیارے خریدے گی

بھارتی فضائی کمپنی ’’ انڈی گو‘‘ یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئر بس سے 250جدید اے 320نیو طیارے خریدے گی۔ ایئر بس نے انڈی گو کو 250جدید اے 320نیو طیاروں کا آرڈر موصول کیا ہے جو کہ طیاروں کی تعداد کے حوالے سے ایئر بس کی تاریخ میں سب سے بڑا آرڈر ہے ۔ یاد رہے کہ انڈی گو پہلے بھی ایئر بس سے 280 طیارے خرید چکی ہے ۔

مزید : ایڈیشن 2