انسداد دہشت گردی عدالت سے دہشت گرد فرار ہو گیا

انسداد دہشت گردی عدالت سے دہشت گرد فرار ہو گیا
انسداد دہشت گردی عدالت سے دہشت گرد فرار ہو گیا

  


کرچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت سے ملزم فرا ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ کراچی میں ایس آئی یو نے دھماکہ خیز مواد رکھنے سمیت سنگین جرائم میں ملوث ملزم تنویر کو دہشتگردی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا تھا اور اس پر 7ATA کے تحت مقدمات درج ہیں۔ ملزم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جا رہا تھااسی دوران وہ فرار ہو گیا۔

مزید : قومی