کوٹ رادھا کشن کیس کی سماعت‘جسٹس اعجاز چودھری کاپولیس کارکردگی پر اظہارِ برہمی

کوٹ رادھا کشن کیس کی سماعت‘جسٹس اعجاز چودھری کاپولیس کارکردگی پر اظہارِ ...
کوٹ رادھا کشن کیس کی سماعت‘جسٹس اعجاز چودھری کاپولیس کارکردگی پر اظہارِ برہمی

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کوٹ رادھاکشن کیس کی سماعت کے دوران پولیس کی کارکردگی پر برہم ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کوٹ رادھا کشن کیس میں دو ملزموں کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ۔جسٹس اعجاز چودھری نے دوران ِ سماعت پولیس کارکردگی پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی نا اہلی کی وجہ سے مسیحی میاں بیوی کو زندہ جلا دیا گیا ،پولیس بروقت کاررروائی کرتی تو دو انسانی کی زندگی بچ سکتی تھی ۔

مزید : لاہور