قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر مرتضٰی جاوید عباسی ناروے سے واپس پہنچ گئے

قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر مرتضٰی جاوید عباسی ناروے سے واپس پہنچ گئے
قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر مرتضٰی جاوید عباسی ناروے سے واپس پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر مرتضٰی جاوید عباسی ناروے سے واپس پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد حکومت نے مرتضٰی جاوید عباسی کو وطن واپس بلالیا ہے ۔سپیکر کی عدم موجودگی میں ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی اسمبلی کی کارروائی دیکھیں گے۔