ڈالر کے بعد سونا بھی مہنگا، قیمت 47000سے تجاوز کرگئی

ڈالر کے بعد سونا بھی مہنگا، قیمت 47000سے تجاوز کرگئی
ڈالر کے بعد سونا بھی مہنگا، قیمت 47000سے تجاوز کرگئی

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قدرمیں اضافے اور سٹاک مارکیٹ کریش ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 350روپے اضافہ دیکھاگیاجس کے بعد قیمت 47,150روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 300روپے اضافہ دیکھاگیاجس کے بعد قیمت 40414روپے ہوگئی ۔

مزید : بزنس