فضائی کارروائی میں کالعدم تنظیم جند اللہ کا سربراہ ہلاک : افغان میڈیا

فضائی کارروائی میں کالعدم تنظیم جند اللہ کا سربراہ ہلاک : افغان میڈیا
فضائی کارروائی میں کالعدم تنظیم جند اللہ کا سربراہ ہلاک : افغان میڈیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تنظیم جند اللہ کے سربراہ ابو حذیفہ کی افغانستا ن میں ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبہ قندوز میں فضائی کارروائی کے دوران جندا للہ کا سربراہ مارا گیا ہے۔ اس کارروائی میں 4دیگر دہشت گردوں کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے ۔