بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو(4thائیر) اینول2016ء کے نتائج

بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو(4thائیر) اینول2016ء کے نتائج

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو(4thائیر) اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...