اردن کے چیفس آف سٹاف کا ایل اوسی کا دورہ:آئی ایس پی آر

اردن کے چیفس آف سٹاف کا ایل اوسی کا دورہ:آئی ایس پی آر
اردن کے چیفس آف سٹاف کا ایل اوسی کا دورہ:آئی ایس پی آر

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اردن کے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل محمود اے فریحت نے ایل او سی کا دورہ کیا،جس میں ان کو چکوٹھی سیکٹر کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر بھارت کی جانب سے ایل اوسی کی خلاف ورزیو ں کے نتیجے میں قیمتی جانی اور مالی نقصان کے بارے آگا ہ کیا گیا۔اس موقع پر کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا بھی ہمراہ تھے۔

یہ بھی پڑھیںامریکی صدر کا بیان کھلی دھمکی،بھارت کو علاقے کاچودھری بنانے سے خطے میں طاقت کا توازن بگڑ جائے گا:عبد الغفور حیدری

مزید : قومی