ایشا گپتا کا فلم ’’بادشاہو ‘‘ کی تشہیر کا آغاز

ایشا گپتا کا فلم ’’بادشاہو ‘‘ کی تشہیر کا آغاز
 ایشا گپتا کا فلم ’’بادشاہو ‘‘ کی تشہیر کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ اداکارہ ایشا گپتا نے اپنی نئی فلم ’’بادشاہو ‘‘ کی تشہیر کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشا گپتا فلم ’’بادشاہو‘‘ میں عمران ہاشمی اور اجے دیوگن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی ۔فلم یکم ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ ایشا گپتا نے اپنی نئی فلم ’’بادشاہو ‘‘ کی تشہیر کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید :

کلچر -