عائمہ بیگ نے مزاحیہ شو چھوڑ کر کوک اسٹوڈیو جوائن کرلیا

عائمہ بیگ نے مزاحیہ شو چھوڑ کر کوک اسٹوڈیو جوائن کرلیا
 عائمہ بیگ نے مزاحیہ شو چھوڑ کر کوک اسٹوڈیو جوائن کرلیا

  

لاہور(شوبز ڈیسک )نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو کی کو ہوسٹ عائمہ بیگ نے مزاحیہ شو چھوڑ کر کوک اسٹوڈیو جوائن کرلیا ۔ذرائع کے مطابق عائمہ بیگ نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں کو میزبان کے فرائض انجام دینے کے ساتھ گلوکاری میں مصروف تھیں اور اب انہوں نے مزاحیہ شو کو خیر آباد کہہ کر کوک اسٹوڈیو میں گلوکاری کا آغاز کردیا ہے ۔

یاد رہے کہ عائمہ بیگ فلموں بھی گلوکاری کا مظاہرہ کرچکی ہیں ۔

مزید : کلچر