بہت سی فلموں کی آفر زہو رہی ہیں،ماڈل و اداکارہ ذویا قاضی

بہت سی فلموں کی آفر زہو رہی ہیں،ماڈل و اداکارہ ذویا قاضی
 بہت سی فلموں کی آفر زہو رہی ہیں،ماڈل و اداکارہ ذویا قاضی

  

لاہور(فلم رپورٹر) ماڈل و اداکارہ ذویا قاضی نے کہاہے کہ بہت سی فلموں کی آفر زہو رہی ہیں مگر معیاری فلموں میں ہی کام کروں گی کیونکہ معیار ی کام ہی فنکار کی کامیابی ہے،ہماری فلم انڈسٹری ایسی فلمیں بھی شروع ہو جاتی ہیں جو صرف نام کی ہی فلمیں ہوتی ہیں جو کبھی مکمل ہی نہیں ہوتی ایسی فلموں میں کبھی کام نہیں کروں گی۔ ذویا قاضی نے مزید کہا کہ ماڈلنگ اور اداکاری الگ الگ شعبے ہیں لیکن میں دونوں میں اپنا نام بنانا چاہتی ہوں۔

مزید : کلچر