پنجابی فلموں کا سنہری دوراب کبھی واپس نہیں آسکتا ،سرور

پنجابی فلموں کا سنہری دوراب کبھی واپس نہیں آسکتا ،سرور
 پنجابی فلموں کا سنہری دوراب کبھی واپس نہیں آسکتا ،سرور

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمر سرورنے کہا ہے کہ پنجابی فلموں کا سنہری دوراب کبھی واپس نہیں آسکتا ‘ماضی کی روایتی فلموں میں کردار نگاری اورپاکستانی تہذیب و ثقافت کا بڑا خیال رکھا جاتارہاہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز فلموں سے کیا جو میرے لئے اعزاز کی بات ہے دور حاضر کی فلموں میں کہانی نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔

، بے شمار اداکار فلموں کی حالت زار کو دیکھتے ہوئے فلموں سے کنارہ کشی اختیار کرچکے ہیں اسی لئے میں نے ٹی وی ڈراموں اور اشتہارات کی طرف توجہ مرکوز کررکھی ہے ۔

مزید : کلچر