فلم’’فنے خان ‘‘ میں انیل کپور کی بیٹی کے کردار کے لئے تاحال کوئی نام سامنے نہیں آسکا

فلم’’فنے خان ‘‘ میں انیل کپور کی بیٹی کے کردار کے لئے تاحال کوئی نام سامنے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ فلم’’فنے خان‘‘ میں انیل کپور کی بیٹی کے کردار کے لئے تاحال کوئی نام سامنے نہیں آسکا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انیل کپور کی نئی فلم ’’فنے(پھنے) خان‘‘ میں ان کی بیٹی کے کردار کے لئے نئے چہرے کی تلاش ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ کردار ایک گلوکارہ کا ہے اور اس کے لئے ایک خوبصورت اورسمارٹ لڑکی کی ضرورت ہے ۔فلم میں ایشوریہ رائے بچن کے نام کا پہلے ہی اعلان کر دیا گیا ہے ۔

مزید :

کلچر -