ٹائیگر شروف نے فلم ’’باغی2‘‘ کے تربیتی سیشن کی نئی وڈیو جاری

ٹائیگر شروف نے فلم ’’باغی2‘‘ کے تربیتی سیشن کی نئی وڈیو جاری
 ٹائیگر شروف نے فلم ’’باغی2‘‘ کے تربیتی سیشن کی نئی وڈیو جاری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف نے فلم ’’باغی2‘‘ کے تربیتی سیشن کی نئی وڈیو شئیر کر دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹائیگر شروف آج کل اپنی نئی فلم ’’باغی2‘‘ کے لئے تربیت حاصل کر رہے ہیں اور اس دوران بنائی گئی نئی وڈیوشئیر کی ہے جس میں وہ فلم کے لئے ٹریننگ حاصل کر تے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ۔

مزید : کلچر