پرینکا چوپڑا کا اپنے والد کو ان کی 67ویں سالگرہ پر خراج تحسین

پرینکا چوپڑا کا اپنے والد کو ان کی 67ویں سالگرہ پر خراج تحسین
 پرینکا چوپڑا کا اپنے والد کو ان کی 67ویں سالگرہ پر خراج تحسین

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اپنے آنجہانی والد اشوک چوپڑا کو ان کی 67 ویں سالگرہ پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کے والد کی سالگرہ تھی اس موقع انہوں نے اپنے آنجہانی والد کی 67 ویں سالگرہ منائی اور چاکلیٹ کیک کاٹا اور ساتھ میں لکھا کہ وہ تمام ان کو بہت یاد کرتے ہیں ۔ اشوک چوپڑا چار سال کینسر میں مبتلا رہنے کے بعد10جون2013ء کو اس جہان فانی سے کوچ کر گئے تھے۔

مزید : کلچر