سنٹر فار ہیلتھ اینڈ جینڈر اقویلٹیکے پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب

سنٹر فار ہیلتھ اینڈ جینڈر اقویلٹیکے پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب

لاہور(پ ر)پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام سنٹر فار ہیلتھ اینڈ جینڈر اقویلٹی ’Inspiring the Future‘پراجیکٹ کی لانچنگ تقریب آج صبح 10بجے الرازی ہال میں ہوگی جس میں چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد نظام الدین ، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر ، معروف دانشور اور مذہبی سکالر بلال قطب و دیگر شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4