مسلمان دنیائے کفر کی بجائے عالم اسلام سے تعلقات مضبوط کریں،غلام غباس

مسلمان دنیائے کفر کی بجائے عالم اسلام سے تعلقات مضبوط کریں،غلام غباس

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) امریکی صدر ٹرمپ کا پاکستان کے متعلق بیان قابل مذمت ہے بیان سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ یہودونصاریٰ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں۔مسلمان دنیائے کفر سے امیدین وابستہ کرنے کی بجائے عالم اسلام سے تعلقات مضبوط کریں ،چیئرمین اسلامی تحریک طلباء پاکستان غلام عباس صدیقی ،صدر شاہد نذیر،جنرل سیکرٹری ذکی الدین،ترجمان محمد عدنان،محمد عمران ،عبدالغفار ودیگر مرکزی قائدین نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کے نام پر صلیبی جنگ لڑ رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4