میجر رفیق حسرت فیڈریشن آفریئل اسٹیٹ کے بلامقابلہ صدر منتخب

میجر رفیق حسرت فیڈریشن آفریئل اسٹیٹ کے بلامقابلہ صدر منتخب

لاہور(اپنے نمائندے سے)فیڈریشن آف رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے میجر (ر) رفیق حسرت بلا مقابلہ صدر منتخب ، آج چیئرمین ایف بی آر سے ٹیکسز میں اضافے اور پراپرٹی کے شعبے سے وابستہ درپیش مسائل کے حوالے سے مذاکرات کریں گے۔ میجر (ر)رفیق حسرت نے آگاہی دی کہ رئیل اسٹیٹ برادری کی جانب سے دو ٹوک اور اصولی موقف اختیار کریں گے انہوں نے کہا کہ آئندہ سال ٹیکس میں کئے جانے والا اضافہ نا منظور ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4